پاکستان میں ۲۰۲۲ء کا سیلاب اور جامعہ دارالعلوم کراچی کی خدمات

پاکستان میں ۲۰۲۲ء کا سیلاب اور جامعہ دارالعلوم کراچی کی خدمات

سال ۲۰۲۲ء میں پاکستان کو شدید قسم کے سیلاب کا سامنا کرنا پڑا جس میں کوئی صوبہ بھی محفوظ نہ رہ سکا ۔ اس سیلاب میں ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے، املاک کو نقصان پہنچا ۔سرکاری سطح پر نقصان کا تخمینہ اربوں روپے لگایا گیا۔
مشکل کی اس گھڑی میں ۲۰ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ مطابق 19 اگست 2022ء کو حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب …